Loading the player...


INFO:
آج کے بعد سعادات جس مجلسِ سید الشہدا ع میں بیٹھے ہوئے اور سعادات کی موجودگی میں کسی ذاکر نے بھی اپنے ذاتی معملات یہ ذاتی جھگڑےمنبرپاک پر ڈسکس کیے تو سعادات کا حق بنتاہے کہ اُسے گریبان سے پکڑ کر نیچے اتار دیں ممبرِ رسول ﷺ کسی کی جاگیر نہیں اس کے وارث سادات موجود ہیں پھر ہم دیکھیں گے کہ وہ ذاکر کیا کرتا ہے یا بانی اسکو کتنی سپورٹ کرتا ہے۔